ظلم کی انتہا حکومت کی لاپروہی



یہ تصاویر زندہ بھٹو کے سندھ میں شہر نواب شاہ میں رہنے والے ایک ضعیف شخص کی ہیں جو سرکاری ہسپتال علاج کی غرض سے آیا مگر عملے نے تعاون کیا نا علاج ۔۔ ضعیف شخص وہیں ہسپتال کے باہر کیچڑ میں پڑا رہا حتی کہ اس کے زخموں میں کیڑے پیدا ہوگئے۔ نا جانے کہاں سے ایک شخص آیا اس کو غسل کروایا اور پرائیویٹ ہسپتال میں علاج شروع کروایا۔
اگر سندھ کو جینا ہے تو بھٹو کو مرنا ہوگا
 شہیدوں کی سیاست کی بجائے خدمت کی سیاست کو ترجیح دینی ہوگی۔۔۔!

جاگو سندھ  باسیو !!!

Comments

Popular posts from this blog

گجر قوم کی تاریخ

بھیڑیا خونخوار جانور کے متعلق دلچسب معلومات

بھارت کی طرف سے فائرنگ کنٹرول لائن کی خلاف ورزی بھرپور جوابی کاروائی