ایبٹ آباد پولیس نے گلیات سے غیرقانونی لکڑ برآمد کرلی...
لکڑی نتھیاگلی کے قریب واٹر ٹینک کے قریبی جنگل سے کاٹی گئی تھیں جو کہ پولیس نے قبصے میں لیکر تھانہ لے گئی آئی سی چوکی نتھیاگلی نء رپورٹ درج روزنامچہ کر لی مزید کاروائی کے لیے محکمہ جنگلات سے رابطہ کر لیا گیا ۔ یاد رہے کچھ دن پہلے پولیس نے محکمہ جنگلات کے اہلکار فیاض کو رنگے ہاتھوں لکڑ بلیک کرتے پکڑا تھا ۔
اہلیان علاقہ کا ڈونگاگلی پولیس اور ڈی ایس پی گلیات کو خراج تحسین ۔

Comments
Post a Comment