ورثاء کی تلاش.... پوسٹ شیئر کریں 

کینٹ پولیس ایبٹ آباد کو ایک 13/14 سال کی بچی جو بول نہیں سکتی ملی ہے جسے  ایس ایچ او کینٹ کیڈٹ حفیظ نے محفوظ مقام پے پہنچا دیا ہے برائے مہربانی کوئی جانتا ہو تو رابطہ کرے ۔ 

رپورٹ سلیم تنولی 

تھانہ کینٹ 9310038-0992
پولیس کنٹرول 9310033-0992

Comments

Popular posts from this blog

گجر قوم کی تاریخ

بھیڑیا خونخوار جانور کے متعلق دلچسب معلومات

بھارت کی طرف سے فائرنگ کنٹرول لائن کی خلاف ورزی بھرپور جوابی کاروائی