حج پالیسی 2018 کا اعلان




وفاقی وزیر برائے مذہبی امور #سردارمحمدیوسف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے "حج پالیسی 2018" کا اعلان کر دیا۔
حج درخواستیں مخصوص بینکوں کی مختلف شاخوں میں 15 جنوری 2018 سے 24 جنوری تک وصول کی جائیں گی جبکہ قراعہ اندازی 26 جنوری 2018 کو ہو گئی۔۔۔۔۔




Comments

Popular posts from this blog

گجر قوم کی تاریخ

بھیڑیا خونخوار جانور کے متعلق دلچسب معلومات

بھارت کی طرف سے فائرنگ کنٹرول لائن کی خلاف ورزی بھرپور جوابی کاروائی