رجوعیہ گرلزڈگری کالج کا سنگ بنیاد 7 جنوری 2018


حویلیاں ...
سابق ایم پی اے
نثارصفدر جدون کی کوشش سے 36 کروڑ کی لاگت سے تعمیر ہونیوالے رجوعیہ گرلز ڈگری کالج کا سنگ بنیاد انشاء اللہ 7 جنوری بروز اتوار دن 1 بجے رکھا جائے گا  اور  اس کے بعد جلسے سے  منسٹر ہا ہیٔر ایجوکیشن مشتاق احمد غنی،  منسٹر سی این ڈبلیو اکبر ایوب خان، سابق منسٹر سی این ڈبلیو یوسف ایوب خان،  منسٹر فوڈ  قلندر خان لودھی، ایم این اے ڈاکٹر اظہر جدون، ایم پی اے سردار ادریس،ریجن صدر ہزارہ زرگل خان ، انشاء اللہ ڈسٹرکٹ ناظم علی خان جدون اود سابق ایم پی اے نثارصفدر جدون خطاب کریں گے....

Comments

Popular posts from this blog

گجر قوم کی تاریخ

بھیڑیا خونخوار جانور کے متعلق دلچسب معلومات

بھارت کی طرف سے فائرنگ کنٹرول لائن کی خلاف ورزی بھرپور جوابی کاروائی