حویلیاں ٹریفک حادثہ جماعت اسلامی ھزارہ کے رہنما زخمی
ہزارہ کی ہردلعزیز ہسن مکھ ملنسار وخوش اخلاق شخصیت اور جماعت اسلامی کے سابق امیر ڈاکٹر محمد شیخ اسحاق آج شام گئے حویلیاں کے قریب روڈ حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں جن کو ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں داخل کر دیا ہے ڈاکٹروں کے مطابق انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے تا ہم ان کے سر اور چہرے پر زخم آئے ہیں ڈاکٹر محمد شیخ اسحاق کو تیز رفتار موٹر سائیکل نے ٹکر ماری جس وہ زخمی ہوئے


Comments
Post a Comment