قومی اسمبلی حلقہ بندیاں
الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا فارمولا تیار کر لیا۔
ملک میں انتخابی حلقے کی اوسط آبادی 7 لاکھ 79 ہزار 896 ہوگی۔
خیبر پختونخواہ کے حلقے این اے 1 سے این اے 39 تک ہونگے، حکام
خیبر پختونخواہ میں حلقے کی اوسط آبادی 7 لاکھ 82 ہزار 650 تجویز
فاٹا کے حلقے این اے 40 سے این اے 51 تک ہونگے،حکام
اسلام آباد کے حلقے این اے 52 سے این اے 54 تک ہونگے، حکام
اسلام آباد میں حلقے کی اوسط آبادی 6 لاکھ 68 ہزار 857 تجویز
پنجاب کے حلقے این اے 55 سے این اے 195 تک ہونگے
پنجاب میں حلقے کی اوسط آبادی 7 لاکھ 80 ہزار 230 تجویز.
سندھ کے حلقے این اے 196 سے این اے 256 تک ہونگے،
سندھ میں حلقے کی اوسط آبادی 7 لاکھ 85 ہزار 17 تجویز
بلوچستان کے حلقے این اے 257 سے این اے 272 تک ہونگے
بلوچستان میں حلقے کی اوسط آبادی 7 لاکھ 71 ہزار 525 تجویز
فارمولے کی حتمی منظوری کل الیکشن کمیشن کے اجلاس میں دی جائے گی

Comments
Post a Comment