تحفظ بیت المقدس کانفرنس




سوشل میڈیا اور معرکہ #القدس
تحریر :اشعر عبدللہ
رات کا آخری پہر شروع ہونے کو ہے اور رب کعبہ آسمانِ دنیا  پر آکر صدا لگائیں گے کہ ہے کوئی مانگنے والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کیا مانگوں "سوائے اللہ کی رحمت و بخشش کے " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ رب کی رحمت جوش میں آجائے اور میرے لیے یہ لمحہ باعث بخشش بنا دے آمین
جب سے سوشل میڈیا ہمارے دن رات کا ساتھی بنا ہے تب سے لے کر آج تک بیسیوں فیس بک آئی ڈیز اور ٹوئٹر اکاونٹ بند ہوئے اور بھی بہت سے پلیٹ فارم ہماری فولادی للکار کو دبانے میں پیچھے نا رہے پہلی بار جب سوشل میڈیا پر اکاونٹ بند ہوا تو 2010 کا سال تھا اور حرمت رسول  ﷺ کا مسئلہ گرم تھا کئی اقوام شاتم رسول ﷺ
 کے حق میں آواز اٹھا رہی تھیں لیکن پاکستانی قوم مردِ آہن بن کر اگلی صف میں گستاخ رسول
ﷺ کو للکار رہی تھی  جس صبح اکاونٹ کی بندش کا علم ہوا اللہ کے ہاں شکر بجا لایا کہ جن چیزوں کو میں اپنی دنیاوی زندگی میں بہت ہی زیادہ اہمیت دیتا تھا ان میں سے ایک اہم چیز حرمت رسول ﷺ پر قربان کر دی، چاہیے تو یہ تھا کہ اپنا سب کچھ اس ذات پر قربان کر دیتا جس کو رب محمدﷺ  نے عزت بخشی۔ اور تب سے آج تک دعوت و جہاد کے پرچم تلے آئی ڈیز بن رہی ہیں اور اللہ کی راہ میں قربان ہو رہی ہیں
آج پھر وقت آن پہنچا ہے ! یہود جن پر اللہ نے بھی لعنت بھیجی ہے کے شکنجے میں جکڑی انبیا کی سرزمین *بیت المقدس* مسلمانانِ اسلام کو پکار رہی ہے اس سرزمین پر بہنے والا مسلمانوں کا لہو پکار رہا ہے اس سرزمین پر جہاں محمد عربی ﷺ نے تمام انبیاء کرام کی امامت کروائی، مسلمانوں تمہیں پکار رہا ہے! مائیں بہنیں بیٹیاں تمہیں پکار رہی ہیں وہ منتظر ہیں عمر ؓ  کی شجاعت کی
 ایوبیؒ  کی للکار کی
خالد  ؓ کی تلوار کی
  قاسم ؒ کی بہادری کی
کہاں ہیں یہ سب ؟

اللہ نے اس دور کو ان سب سے نوازا ہے حافظ محمد سعید کی صورت میں، جب بھی کہیں بھی کوئی مسلمان مظلوم ہو کوئی آفت زدہ ہو اللہ کا یہ مجاہد مرد مومن پہلی صف میں مکا لہرا کر دنیا کے کفر کو للکار رہا ہوتا ہے سینکڑوں نہیں ہزاروں نوجوان انکی قیادت میں گرم لہو لیے تیار کھڑے ہوتے ہیں ایسے حالات میں ہمارا کردار اپنی قیادت اور ایک ایسی آواز جس سے دنیا کا کفر کانپتا ہے اور کفر کے ایوان لرز جاتے ہیں۔ اس آواز کو ان ایوانوں تک پہنچا دیں اور کفر بیت المقدس پر بڑی نگاہ ڈالنے سے پہلے ایک بار سوچ لے کہ اگر ایسا کچھ ہوا یہاں جوانیاں کٹیں گی لہو کی ندیاں بہیں گئیں قسم ہے رب کعبہ کی لیکن یہود کے پنجہ سے اس پاک سرزمین کو آزاد کروا کر ہی دم لیں گے اس حوالے سے ہمیں بنیادی طور پر مسلمانوں کے قائد حافظ محمد سعید صاحب کے پیغام کو دنیا میں موجود تمام لوگوں تک پہنچانا ہے تو اس سلسلہ میں کچھ گزارشات پیش خدمت ہیں
نوٹ :
سوشل میڈیا کی جو اہمیت آج ہے وہ 8 سال پہلے نا تھی آج سوشل میڈیا پر اٹھائی جانے والی آواز دنیا میں جو اثر دکھاتی ہے وہ کسی اور ذریعہ سے نہیں حاصل کیا جاسکتا یہاں تک کہ دنیا کی بڑی بڑی فوجیں اپنی پوری طاقت و جاہ جلال سے بھی حاصل کرنے سے قاصر ہیں اس لیے جمعہ کو راولپنڈی میں ہونے والے عظیم الشان پروگرام کی کوریج آپ سب پر فرض ہے کہ دنیا میں موجود ہر فرد تک پہنچا دیں تاکہ ان پر حجت قائم ہوجائے اور آپ کے داعی ہونے کا فرض بھی پورا ہو جائے ہمیں اپنا قیمتی وقت بیت المقدس کی مہم پر قربان کرنا ہے اپنا لہو گرمانا ہے اور رب کی عنایت سے ایسا کارنامہ سرانجام دینا ہے کہ دنیا ورطہ حیرت میں مبتلا ہوجائے تو اپنے موبائل، لیپ ٹاپ انٹرنیٹ اور سب سے ضروری وقت اس ٹرینڈ کے لیے وقف کر دیں تاکہ یہ کوشش کفر کے ایوان اس انداز سے ہلا دے کہ وہ القدس کی جانب دیکھنےسے بھی گھبرا جائیں۔

Comments

Popular posts from this blog

گجر قوم کی تاریخ

بھیڑیا خونخوار جانور کے متعلق دلچسب معلومات

بھارت کی طرف سے فائرنگ کنٹرول لائن کی خلاف ورزی بھرپور جوابی کاروائی