Posts

Showing posts from 2017

Pk48 لورہ حویلیاں

Image
سردار ادریس کی قیادت میں لورہ کے عمائدین کا تھانہ لورہ میں ایس ایچ او لورہ سردار واجد سے ملاقات کے دوران گزشتہ دنوں چند نوجوانوں کی طرف سے پولیس کے ساتھ بدتمیزی کی معافی مانگی گئی ایم پی اے سردار ادریس کی طرف سے وفد نے پولیس کے ساتھ کسی بھی قسم کے ایسے فعل کی نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی گئی ،  اس موقع پر ایس ایچ او سردار واجد کا کہنا تھا کہ پولیس عمائدین علاقہ کی دلی قدر کرتی ہے کسی بھی غیر قانونی اقدام کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

اصول

Image
گالی دینے کے اصول                                                      گالی (دینے والے کے) غصے کو کم کرنے والی اور غریب مسکین کے دل کو سکھیا کرنے والی ہے۔۔گالی کے نہاں خانوں کی پکار ہے۔۔۔یہ بے بس کی تمام آرزوؤں کا اظہار ہے۔۔۔گالی ایک تازیانہ ہے جو انسان کے خون کو گرماتی ہے۔۔یہ مظلوم کا ظالم کے خلاف رد عمل ہے۔۔زبان دانی کی مہارت ہے اور فصیح و بلیغ ہونے کی دلیل ہے بد تہذیب اور گنوار شخص سے لے کر مہذب ترین انسان تک اس سے مستفید ہوتا ہے دنیا و آخرت میں اس کا صلہ ہے۔۔۔                                                    اوپر بیان کیے گے گالی کےتمام پہلو ایسی صداقتیں ہیں جن پر سو سو نیزے پانی چڑھانا مشکل ہے گالی کب ایجاد کی گی۔۔؟؟۔۔شاید یہ بتانا نا ممکن ہو لیکن آج تک کوئی ایسی تہذیب نہیں گزری جو گالی سے نا آشنا ہو مطلب یہ ہے کہ ...

یوسی سلہڈ

Image
یوسی سلہڈ سے ضلع کونسل کا ٹکٹ چوہدری شکیل کو دیا جاۓ عوامی مطالبہ ۔۔عوام کا چوہدری شکیل کو ضلع کونسل الیکشن میں حصہ لینے کا پھر پور مطالبہ رپورٹ سلیم تنولی

ھندکو زبردست شاعری قاضی ناصر بختیار

Image

بھیڑیا خونخوار جانور کے متعلق دلچسب معلومات

Image
* بھیڑیا واحد دردندہ ھے جو اتنی طاقت رکھتا ھے کہ اس کی تیز ترین آنکھیں کسی جن کا تعاقب کرکے پھرتی سے چھلانگ لگائے اور اسے مار ڈالے * بھیڑیا کبھی مردار نہیں کھاتا اور یہ جنگل کے بادشاہ کا طریقہ ھے اور نہ ھی بھیڑیا محرم مؤنث پر جھانکتا ھے یعنی باقی جانوروں سے بالکل مختلف کہ  * اپنی ماں اور بہن کو شہوت کی نگاہ سے دیکھتا تک نہیں * بھیڑیا اپنی شریک حیات کا اتنا وفادار ھوتا ھے کہ اس کے علاوہ کسی اور مؤنث سے تعلق قائم نہیں کرتا اسی طرح مؤنث بھی بھیڑئیے کے ساتھ وفاداری کرتی ھے * بھیڑیا اپنی اولاد کو پہچانتا ھے کیونکہ ان کی ماں اور باپ ایک ھی ھوتے ھیں  * جوڑے میں سے اگر کوئی مرجائے تو دوسرا مرنے والی جگہ پر کم از کم تین ماہ کھڑا افسوس کرتا ھے  * بھیڑییے کو عربی میں ابن البار کہا جاتا ھے ، یعنی نیک بیٹا کہ والدین جب بوڑھے ھوجاتے ھیں تو ان کے لئے شکار کرتا ھے اور ان کا پورا خیال رکھتا ھے  * بھیڑیا کی بہترین صفات میں بہادری ، وفاداری ، خودداری ، اور والدین سے حسن سلوک مشھور ھیں نیچے تصویر پر ذرا غور کریں  1- سب سے آگے تین چلنے والے بوڑھے اور بیمار...

حویلیاں ٹریفک حادثہ جماعت اسلامی ھزارہ کے رہنما زخمی

Image
ہزارہ کی ہردلعزیز ہسن مکھ ملنسار وخوش اخلاق شخصیت اور جماعت اسلامی کے سابق امیر ڈاکٹر محمد شیخ اسحاق آج شام گئے حویلیاں کے قریب روڈ حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں جن کو ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں داخل کر دیا ہے ڈاکٹروں کے مطابق انکی  حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے تا ہم ان کے سر اور چہرے پر زخم آئے ہیں ڈاکٹر محمد شیخ اسحاق کو تیز رفتار موٹر سائیکل نے ٹکر ماری جس وہ زخمی ہوئے

ہری پور افسوس ناک خبر

Image
ہری پور سینٹرل جیل چوک میں غریب خاندان کا محنت کش نجی ہسپتال کے بینر لگا نے کے دوران 11ہزار کےوی کے کرنٹ سے بری طرح جھلس کر جاں بحق ہوگیا غریب محنت کش یاسر نے آج اپنے گھر وعدہ کیا تھا میں ہر حال میں گھر پیسے لے کر آوگا اور اپنے بیمار والد کا علاج کروانے لے کر جاوں گا وہ خود تو آج گھر نا جاسکا مگر اس کی نعش گھر پہنچ گئی

سردار بابا حیدرزمان اور مولانا فضل رحمان کے مابین ملاقات

Image
  اسلام آباد : قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہم سے تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حیدر زمان کی اپنے وفد کے ہمراہ ان کی رہائش گاہ پر ملاقات....

سروائی بالاکوٹ ٹریفک حادثہ 6 افراد جاں بحق متعدد زخمی

Image
مانسہرہ بالاکوٹ  آج سروائی کی فضا سوگوار  ہے ہر آنکھ اشکبار   ہے    سروائی بالاکوٹ مانسہرہ میں جیپ حادثہ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے کرےپسماندگان کو صبر عطا  کرے اور زخمیوں کو اللّه پاک جلد اچھی صحت اور  تندروستی عطا کرے ..

برما تاریخ کے آئینے میں

Image
فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی" مرتب کنندہ ساجد خان حویلیاں پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روہنگیا کے مسلمانوں کو اس دلدل سے نکالنے کے لئے عالمی اسلام بھرپور کوشش کرے۔۔۔جہاں آج مسلمان گاجر، مولی کی طرح کاٹے جا رہے ہیں۔۔۔انکی حیثیت کیڑے مکوڑوں سے بھی کمتر اور ان سے رویہ جانوروں سے بھی بدتر روا رکھا جا رہا ہے۔۔۔غیر مسلم اپنے کتے کا بھی دفاع کرتے ہیں۔۔۔انھوں نے لینے کے الگ جبکہ دینے کے الگ باٹ بنا رکھے ہیں۔۔۔بدھ مت کے پیروکاروں کا کہنا ہے کہ مسلمان برما میں باہر سے آئے ہیں اور انہیں برما سے بالکل اسی طرح ختم کر دیں گے جس طرح اسپین سے عیسائیوں نے مسلمانوں کو ختم کر دیا تھا۔۔۔برما کا ایک صوبہ "اراکان" وہ سر زمین ہے جہاں خلیفہ ہارون رشید کے عہدِ خلافت میں مسلم تاجروں کے ذریعہ اسلام پہنچا تھا۔۔۔اس ملک میں مسلمان بغرض تجارت آئے تھے اور اسلام کی تبلیغ شروع کر دی تھی۔۔۔اسلام کی فطری تعلیمات سے متاثر ہو کر وہاں کی کثیر آبادی نے اسلام قبول کر لیا اور ایسی قوت کے مالک بن بیٹھے کہ 1430ء میں سلیمان شاہ کے ہاتھوں اسلامی حکومت کی تشکیل دے دی۔۔۔اس...

قومی اسمبلی حلقہ بندیاں

Image
الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا فارمولا تیار کر لیا۔ ملک میں انتخابی حلقے کی اوسط آبادی 7 لاکھ 79 ہزار 896 ہوگی۔ خیبر پختونخواہ کے حلقے این اے 1 سے این اے 39 تک ہونگے، حکام خیبر پختونخواہ میں حلقے کی اوسط آبادی 7 لاکھ 82 ہزار 650 تجویز فاٹا کے حلقے این اے 40 سے این اے 51 تک ہونگے،حکام اسلام آباد کے حلقے این اے 52 سے این اے 54 تک ہونگے، حکام اسلام آباد میں حلقے کی اوسط آبادی 6 لاکھ 68 ہزار 857 تجویز پنجاب کے حلقے این اے 55 سے این اے 195 تک ہونگے  پنجاب میں حلقے کی اوسط آبادی 7 لاکھ 80 ہزار 230 تجویز. سندھ کے حلقے این اے 196 سے این اے 256 تک ہونگے، سندھ میں حلقے کی اوسط آبادی 7 لاکھ 85 ہزار 17 تجویز بلوچستان کے حلقے این اے 257 سے این اے 272 تک ہونگے  بلوچستان میں حلقے کی اوسط آبادی 7 لاکھ 71 ہزار 525 تجویز فارمولے کی حتمی منظوری کل الیکشن کمیشن کے اجلاس میں دی جائے گی

دلکش ایبٹ آباد ھزارہ

Image

سوات میں ایک انوکھا گاؤں

Image
 سپل بانڈئی سوات کے صدرمقام ، سیدو شریف سے آٹھ کلومیٹردور ہے۔ سیاحتی مقام ،مرغزار جاتے ہوئے راستے میں دائیں طرف سرسبز و شاداب پہاڑی کے اوپر یہ گاؤں واقع ہے۔ اس کی خاصیت یہ ہے کہ یہ پاکستان کی واحد بستی ہے جہاں ایک ہی دادا کی اولاد رہتی ہے۔مزید براں ایک پہاڑی کی چوٹی پر واقع ہونے کے باعث بھی اسے ممتاز درجہ حاصل ہے۔ سپل بانڈئی سطح سمندر سے 3600 فٹ بلند ہے۔ سپل بانڈئی سے تعلق رکھنے والے دانشور، شوکت شرار کی تحقیق کے مطابق گاؤں کے آثار قدیمہ سے عیاں ہے کہ یہاں محمود غزنوی کی افغان فوج کے آنے سے پہلے بدھی اور ہندو آباد تھے۔بعد ازاں یہاں محمود غزنوی کی فوج میں شامل افغان بس گئے۔یہ واضح رہے، شوکت شرار کے مطابق سوات کے وہ گاؤں جن کے ساتھ ’’پور‘‘ کا لاحقہ لگتا ہے، ہندوؤں کے بسائے ہوئے ہیں۔ سوات میں اسلام پور، فتح پور اور شاہ پور اس کی مثالیں ہیں۔ اس طرح ’’گرام‘‘ کا لاحقہ ان علاقوں کے ساتھ لگتا ہے جنہیں بدھ لوگوں نے آباد کیا۔ ایسے علاقوں میں اوڈیگرام، نجیگرام اور گلی گرام نمایاں ہیں۔’’بانڈئی‘‘ ان علاقوں کے ساتھ مستعمل ہے جنہیں پختون زمانے میں ترقی دی گئی۔ افغان فوج میں شام...

مدرسہ کی تصدیق گواہی ہے

Image
مدرسہ کی تصدیق گواہی ہے میرے پاس بہت سے لوگ مدرسوں کی تصدیق کرانے کے لئے آتے ہیں جس میں اس بات کی تصدیق کرنی ہوتی ہے کہ یہ مدرسہ قائم ہے، اس میں اتنی تعلیم ہوتی ہے اور اس تصدیق کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ تاکہ لوگوں کو اطمینان ہوجائے کہ واقعتا یہ مدرسہ قائم ہے اور امداد کا مستحق ہے، اوراب ان مدرسوں کی تصدیق لکھنے کو دل بھی چاہتا ہے لیکن میں نے والد ماجد حضرت مفتی محمد شفیع صاحب قدس اللہ سرہٗ کو دیکھا کہ جب کبھی ان کے پاس کوئی شخص مدرسہ کی تصدیق لکھوانے کے لئے آتا تھا تو آپ یہ عذر فرماتے ہوئے کہتے کہ بھائی! یہ ایک گواہی ہے، اور جب تک مجھے مدرسہ کے حالات کا علم نہ ہو اس وقت تک میں یہ تصدیق نامہ جاری نہیں کرسکتا، اس لئے کہ یہ جھوٹی گواہی ہوجائے گی، البتہ اگر کسی مدرسے کے بارے میں علم ہوتا تو جتنا علم ہوتا اتنا لکھ دیتے۔ (اصلاحی خطبات، جلد 3، صفحہ 150، مفتی تقی عثمانی، میمن اسلامک پبلشرز)

iPhone کی اہم خبر

Image
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)  پچھلے کئی ماہ سے ہزاروں آئی فون صارفین شکایت کر رہے تھے کہ ان کے پرانے آئی فون سست ہوتے جا رہے ہیں۔اب تصدیق ہوگئی ہے کہ ایپل جان بوجھ کر ایسا کر رہا تھا۔ اصل میں ایپل فون کی بیٹری لائف کم ہونے پر اس کے پراسیسر کو سست کر دیتا ہے، جس سے فون کم بیٹری پر بھی بند نہیں ہوتا لیکن اس کی کارکردگی بہت زیادہ متاثر ہوتی ہے۔ حال ہی میں ایک رپورٹ کے ذریعےیہ تمام معلومات منظر عام پر آگئیں، جس سے ایپل صارفین کافی غصہ بھی ہوئے۔ بہت سے صارفین نے ایپل پر مقدمات کردئیے۔ایپل پر دائر مقدمات کی تعداد اس وقت 9 ہو چکی ہے۔ ان میں سے ایک مقدمہ ایسا ہے جس میں ایپل سے تقریباً 1 ٹریلین ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔یہ مقدمہ ویولیٹا مایلیان اور ا±نکی ٹیم کے وکلاءنے کیا ہے۔مقدمے میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ایپل دھوکے سے پرانے آئی فون کی کارکردگی کو محدود کر کے صارفین کو نیا فون خریدنے پر مجبور کر رہا ہے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ مایلیان 1ہزار ارب ڈالر میں سے کتنے ہرجانے کی حقدار قرار پاتی ہیں۔ اگر انہیں ایپل سے چند ہزار ڈالر بھی مل گئے تو یقیناً ایپل کے تمام پرانے فون رکھنے والے صارفین اسی طر...

بائیو گیس پلانٹ لگانا اتنا آسان ویڈیو دیکھیں

حج پالیسی 2018 کا اعلان

Image
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور #سردارمحمدیوسف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے "حج پالیسی 2018" کا اعلان کر دیا۔ حج درخواستیں مخصوص بینکوں کی مختلف شاخوں میں 15 جنوری 2018 سے 24 جنوری تک وصول کی جائیں گی جبکہ قراعہ اندازی 26 جنوری 2018 کو ہو گئی۔۔۔۔۔

تحفظ بیت المقدس قبلہ اول

Image
بیت المقدس ہمارا قبلہ اول. جسکا کا دفاع ہمارے ایمان کا حصہ ہے. آئیں قبلہ اول کی پکار پر لبیک کہیں...! تحفظ بیت المقدس کانفرنس،29 دسمبر 2017 ،10 بجے صبح، بروز جمعہ لیاقت باغ راولپنڈی. خطبہ جمعہ پروفیسر حافظ محمد سعید امیر جماعتہ الدعوۃ پاکستان ‎

تحفظ بیت المقدس کانفرنس

Image
سوشل میڈیا اور معرکہ #القدس تحریر :اشعر عبدللہ رات کا آخری پہر شروع ہونے کو ہے اور رب کعبہ آسمانِ دنیا  پر آکر صدا لگائیں گے کہ ہے کوئی مانگنے والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کیا مانگوں "سوائے اللہ کی رحمت و بخشش کے " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ رب کی رحمت جوش میں آجائے اور میرے لیے یہ لمحہ باعث بخشش بنا دے آمین جب سے سوشل میڈیا ہمارے دن رات کا ساتھی بنا ہے تب سے لے کر آج تک بیسیوں فیس بک آئی ڈیز اور ٹوئٹر اکاونٹ بند ہوئے اور بھی بہت سے پلیٹ فارم ہماری فولادی للکار کو دبانے میں پیچھے نا رہے پہلی بار جب سوشل میڈیا پر اکاونٹ بند ہوا تو 2010 کا سال تھا اور حرمت رسول  ﷺ کا مسئلہ گرم تھا کئی اقوام شاتم رسول ﷺ  کے حق میں آواز اٹھا رہی تھیں لیکن پاکستانی قوم مردِ آہن بن کر اگلی صف میں گستاخ رسول ﷺ کو للکار رہی تھی  جس صبح اکاونٹ کی بندش کا علم ہوا اللہ کے ہاں شکر بجا لایا کہ جن چیزوں کو میں اپنی دنیاوی زندگی میں بہت ہی زیادہ اہمیت دیتا تھا ان میں سے ایک اہم چیز حرمت رسول ﷺ پر قربان کر دی، چاہیے تو یہ تھا کہ اپنا سب کچھ اس ذات پر قربان کر دیتا جس کو رب محمدﷺ  نے عزت بخشی۔...

ظلم کی انتہا حکومت کی لاپروہی

Image
یہ تصاویر زندہ بھٹو کے سندھ میں شہر نواب شاہ میں رہنے والے ایک ضعیف شخص کی ہیں جو سرکاری ہسپتال علاج کی غرض سے آیا مگر عملے نے تعاون کیا نا علاج ۔۔ ضعیف شخص وہیں ہسپتال کے باہر کیچڑ میں پڑا رہا حتی کہ اس کے زخموں میں کیڑے پیدا ہوگئے۔ نا جانے کہاں سے ایک شخص آیا اس کو غسل کروایا اور پرائیویٹ ہسپتال میں علاج شروع کروایا۔ اگر سندھ کو جینا ہے تو بھٹو کو مرنا ہوگا  شہیدوں کی سیاست کی بجائے خدمت کی سیاست کو ترجیح دینی ہوگی۔۔۔! جاگو سندھ  باسیو !!!

ایبٹ آباد پولیس کا دبنگ ایکشن

Image
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد سید اشفاق انور کی ہدایت پر ایس پی ہیڈکوارٹر سونیا شمعروز خان کی سربراہی میں سوزوکی / کیری گاڑیوں کے بغیر روٹ پرمٹ ، غیر ضروری ڈیکوریشن اور کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون۔ ایڈشنل ایس پی ایبٹ آباد سونیا شمعروز انسپکٹر ٹریفک کیڈٹ فاروق اور دیگر نفری کے ہمراہ فوارہ چوک ، مسلم آباد اور حویلیاں شہر میں بغیر روٹ پرمٹ کالے شیشے , پریشر ہارن , اور دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی کاروائی کے دوران 15 گاڑیوں کے روٹ پرمٹ نہ ہونے پر بند پولیس لائن کی گئیں جبکہ 15 گاڑیوں سے غیر ضروری ڈیکوریشن اور 20 گاڑیوں کو کالے شیشے لگانے پر ان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی جبکہ 5 گاڑیوں سے پریشر ہارن ہٹائے گئے۔ ضلعی پولیس آفیسر ایبٹ آباد سید اشفاق انور نے سوزوکی / کیری ڈرائیوران و مالکان سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں کے کاغذات قانون کے مطابق درست کریں اور غیر ضروری ڈیکوریشن ، کالے شیشے  اور دیگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں سے اجتناب کریں .   ترجمان ایبٹ آباد پولیس

ایبٹ آباد پولیس نے گلیات سے غیرقانونی لکڑ برآمد کرلی...

Image
لکڑی نتھیاگلی کے قریب واٹر ٹینک کے قریبی جنگل سے کاٹی گئی تھیں جو کہ پولیس نے قبصے میں لیکر تھانہ لے گئی آئی سی چوکی نتھیاگلی نء رپورٹ درج روزنامچہ کر لی مزید کاروائی کے لیے محکمہ جنگلات سے رابطہ کر لیا گیا ۔ یاد رہے کچھ دن پہلے پولیس نے محکمہ جنگلات کے اہلکار فیاض کو رنگے ہاتھوں لکڑ بلیک کرتے پکڑا تھا ۔ اہلیان علاقہ کا ڈونگاگلی پولیس اور ڈی ایس پی گلیات کو خراج تحسین ۔

ھزارہ پر مردم شماری کے اثرات

Image
قومی اسمبلی میں انتخابی ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سمیت 5 نشتوں کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اضافی نشستیں پشاور، سوات، لوئر دیر اور ٹانک کو ملنے کا امکان۔ حتمی فیصلہ نئی حلقہ بندیوں کے بعد کیا جائے گا۔ اس وقت خیبر پختونخوا کی قومی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد 35 ہے۔ نئی حلقہ بندیوں کے ساتھ یہ تعداد 40 ہو جائے گی۔  انتخابی اصلاحات ایکٹ کے تحت خیبر پختونخوا اسمبلی کی نشستوں میں بھی اضافے کے بجائے ردوبدل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس وقت ایوان میں جنرل نشستوں کی تعداد 99 ہے۔ نئی مردم شماری کے تحت آبادی کے تناسب سے قومی اسمبلی کی ہر نشست 7 لاکھ 91 ہزار جبکہ صوبائی اسمبلی کی ہر نشست 3 لاکھ سے زائد آبادی والے حلقے پر مشتمل ہونی چاہئے۔ آبادی کے تناسب سے پشاور میں اس وقت صوبائی اسمبلی کے 11 حلقے ہیں۔ نئی حلقہ بندیوں کے بعد پشاور کو 3 اضافی نشستیں مل جائیں گی جس کے بعد یہ تعداد 14 ہو جائے گی۔ سوات اور لوئر دیر کی ایک ایک نشست میں بھی اضافے کا امکان ہے ۔دوسری جانب ایبٹ آباد، صوابی، ہری پور، چارسدہ اور چترال سے ایک ایک صوبائی اسمبلی کی نشست کم ہو جائ...

رجوعیہ گرلزڈگری کالج کا سنگ بنیاد 7 جنوری 2018

Image
حویلیاں ... سابق ایم پی اے نثارصفدر جدون کی کوشش سے 36 کروڑ کی لاگت سے تعمیر ہونیوالے رجوعیہ گرلز ڈگری کالج کا سنگ بنیاد انشاء اللہ 7 جنوری بروز اتوار دن 1 بجے رکھا جائے گا  اور  اس کے بعد جلسے سے  منسٹر ہا ہیٔر ایجوکیشن مشتاق احمد غنی،  منسٹر سی این ڈبلیو اکبر ایوب خان، سابق منسٹر سی این ڈبلیو یوسف ایوب خان،  منسٹر فوڈ  قلندر خان لودھی، ایم این اے ڈاکٹر اظہر جدون، ایم پی اے سردار ادریس،ریجن صدر ہزارہ زرگل خان ، انشاء اللہ ڈسٹرکٹ ناظم علی خان جدون اود سابق ایم پی اے نثارصفدر جدون خطاب کریں گے....

ھزارہ موٹروے کا افتتاح ہوگیا

Image
ہری پور ... .. وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ہزارہ موٹروے منصوبے کے فیز ون برہان تاشاہ مقصود  انٹرچینج سیکشن کا افتتاح کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شاہ مقصود ہری پور میں ہزارہ موٹروے منصوبہ فیز ون کا افتتاح کردیا، برہان سے شاہ مقصود تک ہزارہ موٹروے منصوبہ مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ یہ فیز حویلیاں تک مکمل کیا جانا تھا، جو انسٹھ کلو میٹر پر مشتمل ہے، جو تاخیر کا شکار ہے۔ اس منصوبہ پر بتیس بلین روپے خرچ ہوئے ہیں، 6 رویہ ہزارہ موٹروے برہان تاحویلیاں کی لمبائی تقریباً 57 کلومیٹر ہے، پہلا فیز برہان سے جھاری کس تک 20.40 کلومیٹرہے، دوسرا فیز جھاری کس سے سرائے صالح19.20 کلومیٹر تک ہے جبکہ تیسرا فیز سرائے صالح سے حویلیاں تک 17.10کلومیٹر ہے۔ ہزارہ موٹروے پر30 پُل، فلائی اوورز اور 31 انڈر پاسز ہیں، جو چوبیس ماہ میں مکمل کی گئی ہے۔

ھزارہ موٹروے افتتاحی تقریب

Image
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی نے کہا ہے کہ ہزارہ موٹر وے سے ہزارہ کی ترقی میں دن دگنی رات چگنی ترقی ہو گی ، 2018میں مسلم لیگ کارکردگی کی بنیاد پر عوام کے پاس جائے گی اور ہزارہ سمیت خیبر پختون خواہ کے عوام پہلے سے بڑھ کر میاں محمد نواز شریف کا ساتھ دیں گے اور مسلم لیگ ن خیبر پختون خواہ میاں نوا ز شریف کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑی ہے شاہ مقصود انٹر چینج آج سے ہزارہ کے عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہزارہ موٹر وے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی نے میاں محمد نواز شریف کے ویژن کو لے کر چلتے ہوئے موٹروے کے سلسلہ کو جاری و ساری رکھا اور آج ہزارہ کے عوام کو سفری سہولیات کا تحفہ دیا جس سے ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا اور عوام کو سفری سہولیات میسر ہوں گی 2گھنٹوں کا سفر 1گھنٹے میں طے کر کے اپنی منزل مقصد تک پہنچ جائے گی اور انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی حکومت اور تبدیلی کے دعویداروں کی جانب سے میاں محمد نواز شریف اور ہزارہ کے عوام سے دشمنی کی حد کر دی گئی تھی اورمنصوبوں کو روکنے کیلئے روڑے اٹکائے لیکن ا...

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی کے آبائی گاؤں کی سڑک کی حالت

Image
ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کے  آبائی گھر کوجانے  والی روڈ کی خستہ حالت  دیکھیں  چھانگلہ گلی سے زیارت معصوم روڈ

شیروان ایبٹ آباد ٹریفک حادثہ

Image
تھانہ شیروان کی حدودپنڈ کرگو خان کے مقام پر کیری سوزوکی گہری کھائی میں گرنے سے منیر نامی گاڑی  ڈراہیور شدید زخمی ہسپتال منتقل۔۔۔ رپورٹ سلیم تنولی

بینظیر بھٹو کی برسی آج منائی جاۓگی

Image
سابقہ وزیراعظم پاکستان شہید بے نظیر بھٹو کی برسی آج عقیدت و احترام سے گڑھی خدابخش میں منائی جائے گی

وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ھزارہ موٹروے فیز1 کا افتتاح آج کریں گے.

Image
وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ہزارہ موٹر وے کا آج  افتتاح کریں گے گا تمام تر تیاریاں مکمل

خوف کی نفسیات

Image
خوف کی نفسیات   کہا جاتا ہے کہ ہرن کی رفتار تقریباً 75 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ شیر کی زیادہ سے زیادہ رفتار 65 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے ۔ رفتار میں اتنے بڑے فرق کے باوجود بھی بیشتر موقعوں پر ہرن شیر کا شکار ہو جاتا ہے، کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ کیوں؟ کیونکہ جب بھی شیر کو دیکھ کر جان بچانے کیلئے ہرن بھاگتا ہے تو اُس کے دل میں پکا یقین ہوتا ہے کہ شیر نے اُسے اب ہرگز نہیں چھوڑنا، وہ شیر کے مقابلے میں کمزور اور ناتواں ہے اور اُس سے بچ کر نہیں نکل سکتا۔ نجات نا پا سکنے کا یہ خوف اُسے ہر لمحے پیچھے مڑ کر یہ دیکھنے کیلئے مجبور کرتا ہے کہ اب اُس کے اور شیر کے درمیان کتنا فاصلہ باقی رہتا ہے اور خوف کی حالت میں یہی سوچ ہرن کی رفتار پر اثر انداز ہوتی ہے، بس اسی دوران شیر قریب آ کر اُسے دبوچ کر اپنا نوالہ بنا لیتا ہے۔ اگر ہرن پیچھے مُڑ مُڑ کر دیکھنے کی اپنی اس عادت پر قابو پالے تو کبھی بھی شیر کا شکار نہیں بن پائے گا اور اگر ہرن کو اپنی اس صلاحیت پر یقین آ جائے کہ اس کی قوت اُس کی برق رفتاری میں چھپی ہوئی ہے بالکل ایسے ہی جیسے شیر کی قوت اُس کے حجم اور طاقت میں چھپی ہوئی ہے تو وہ ہمیشہ ...

مردم شماری

Image
قومی اسمبلی میں انتخابی ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سمیت 5 نشتوں کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اضافی نشستیں پشاور، سوات، لوئر دیر اور ٹانک کو ملنے کا امکان۔ حتمی فیصلہ نئی حلقہ بندیوں کے بعد کیا جائے گا۔ اس وقت خیبر پختونخوا کی قومی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد 35 ہے۔ نئی حلقہ بندیوں کے ساتھ یہ تعداد 40 ہو جائے گی۔  انتخابی اصلاحات ایکٹ کے تحت خیبر پختونخوا اسمبلی کی نشستوں میں بھی اضافے کے بجائے ردوبدل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس وقت ایوان میں جنرل نشستوں کی تعداد 99 ہے۔ نئی مردم شماری کے تحت آبادی کے تناسب سے قومی اسمبلی کی ہر نشست 7 لاکھ 91 ہزار جبکہ صوبائی اسمبلی کی ہر نشست 3 لاکھ سے زائد آبادی والے حلقے پر مشتمل ہونی چاہئے۔ آبادی کے تناسب سے پشاور میں اس وقت صوبائی اسمبلی کے 11 حلقے ہیں۔ نئی حلقہ بندیوں کے بعد پشاور کو 3 اضافی نشستیں مل جائیں گی جس کے بعد یہ تعداد 14 ہو جائے گی۔ سوات اور لوئر دیر کی ایک ایک نشست میں بھی اضافے کا امکان ہے ۔دوسری جانب ایبٹ آباد، صوابی، ہری پور، چارسدہ اور چترال سے ایک ایک صوبائی اسمبلی کی نشست کم ہو جائے گی۔

افسانہ

Image
امِ عمارہ…"افسانہ کا معتبر حوالہ" تحریر ساجد خان ، حویلیاں، پاکستان ▪▪٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭▪▪ امِ عمارہ ۹۰-۱۹۸۰ء کی دہائی میں ابھرنے والی ایک ایسی افسانہ نویس ہے جس نے سانحہٗ مشرقی پاکستان کے محرکات اور بنگالی معاشرے میں ہونے والی شکست و ریخت اور مسلم معاشرے میں خاندانی نظام کے مضبوط بندھن کی ٹوٹ پھوٹ کو اپنے افسانوں کا موضوع بنایا۔ اس کے ایک مطبوعہ ناول’’روشنی قید ہے‘‘ اور دو افسانوی مجموعوں’’آگہی کے ویرانے‘‘ اور ’’درد روشن ہے‘‘ کے مطالعہ کے بعد یہ بات تو پایہ ثبوت کو پہنج جاتی ہے کہ اس نے اپنی سرزمین اور وطن کی محبت سے سرشار ہو کر یہ افسانے اور ناول تخلیق کیا ہے۔ جہاں تک اس کے افسانوں کے تجزیے اور نفیساتی مطالعے کا تعلق ہے اس بارے میں کئی رائیں ہو سکتی ہیں۔ زیر نظر مضمون میں امِ عمارہ کے دونوں افسانوی مجموعوں کے مطالعے کے بعد، کچھ اہم افسانوں کی روشنی میں، بطور افسانہ نگار اس کے فکرو فن اور اسلوب کے بارے میں اظہارِ خیال کیا جاتا ہے۔ ہم جس دنیا کے باسی ہیں اور جس معاشرے میں زندگی گزار رہے ہیں یہاں لمحہ بہ لمحہ المیے اور سانحات جنم لیتے ہیں اور ہم اپنی بے خبری، کم عل...
Image
پھرے ہے پیرہنِ سوگوار میں قاتل کاشف بٹ کے قلم سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے ساتھ کام کرنے والے ایک غیر ملکی نے سوال کیا ’’تمہارے ملک میں یہ ’کھادم‘ حسین کون ہے؟‘‘ میرے وہم و گماں میں بھی نہیں تھا کہ میرا کوئی ہم پیشہ ایسا سوال کرے گا۔ شاید میں بھول گیا تھا کہ ہم سوشل میڈیا کے عہد میں جی رہے ہیں۔ ایک کلک پیغام کو پوری دنیا میں پہنچا دیتا ہے خواہ وہ پیغام خبر ہو یا افواہ۔ ابلاغ کی یہ طاقت کہیں نقصان دہ ہے اور کہیں سود مند۔۔۔ خیر میرا وہ دوست مولانا خادم حسین رضوی کو پاکستان کا مفتی اعظم سمجھ رہا تھا۔ میرے لیے مشکل یہ تھی کہ اسے جواب بھی دیا جائے اور پاکستان میں جاری جنونیت کا بھی پردہ رکھ لیا جائے۔ سو میں نے یہی مناسب جانا کہ اسے بتایا جائے کہ یہ صاحب ایک روحانی سلسلے سے ہیں اور جسے آپ غصہ سمجھ رہے ہیں وہ دراصل ان کی جلالی کیفیت ہے۔ اور چونکہ یہ ماہ نبی کریم ﷺکا ماہِ ولادت ہے اس لیے آپ سے محبت کے اظہار میں ملک میں جلوس نکل رہے ہیں اور لوگوں کو کارِ نیک کی جانب دعوت دی جا رہی ہے۔ سادہ بندہ تھا مزید کچھ نہ پوچھا۔ بات آئی گئی ہو گئی۔ سوچتا ہوں کہ ہم لوگ کب تک سچائیوں سے فرار ڈھونڈیں گے اور ...

اردو افسانہ

Image
افسانہ "بے بسی، بے چارگی، درماندگی" "ساجد خان حویلیاں" پاکستان " ▪▪٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭▪▪ مجلس میں صاحبانِ علم و فراست جلوہ افروز تھے۔۔۔ان کی ذہانت اور علمی وقار ان کے چہروں کی بشاشت اورسکون سے عیاں تھا۔۔نپے تلے الفاظ اور فصیح و بلیغ جملوں کا تبادلہ ہو رہا تھا۔۔۔مگریہ مسئلہ ر ائے آتے ہی مزید الجھاؤ کا شکار ہو رہا تھا۔۔۔ان میں کئی ایسے صاحبانِ فکرونظر تھے جنہوں نے علم و ادب کی معتبر، ضخیم اور اہم ترین کتب کھنگال رکھی تھیں۔۔۔مشرق و مغرب کے علوم سے بہرہ مند تھے۔۔۔مگر اس مسئلہ پہ وہ بھی اُلجھاو کا شکار تھے۔۔۔ دُنیاکے برِ اعظم، برِ اعظموں میں تقسیم ممالک، ممالک میں تقسیم ہر نوع کا علم۔۔۔مگراس مسئلہ پر سب خاموش۔۔۔  بے بسی۔۔۔بے چارگی۔۔۔درماندگی نے ڈیرے ڈالنے شروع کر دئیے۔۔۔ ’’ سب فانی ہے‘‘۔۔۔ پہلے نے ہتھیار پھنک دئیے۔۔۔ ’’ مگر وہ فانی نہیں، ابدی ہے‘‘۔۔۔سامنے بیٹھے نے احتجاج کیا۔ ’’ ابدی کیسے۔۔؟؟۔۔۔نہ ٹھکانے کا پتہ نہ مسکن کا تعین۔۔؟؟؟ پہلے نے قدرے بلندی سے آواز کا پتھر لڑھکایا۔۔۔ کچھ دیر کے لئے خاموشی اِن سب کے سامنے بھنگڑا ڈالے رہی ۔۔۔مگر ...