ائر مارشل اصغر خان کی تدفین کردی گئی.
ایبٹ آباد۔۔۔۔ ایئر مارشل اصغر خان کی تدفین آبائ قبرستان نواں شہر میں کر دی گئ پاک فضائیہ کے سات جہازوں نے سلامی دی پاک فضائیہ کے دستے نے تدفین کی رسومات ادا کی
ایئر مارشل اصغر خان کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائ قبر ستان نواں شہر میں سپرد خاک کر دیا گیا اسلام آباد سے ان کے جسد خاکی کو ہیلی کپٹر کے زریعے ایف ایف سنٹر لایا گیا جہاں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئ نماز جنازہ میں پاک آرمی سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی مرحوم کو آبائ قبرستان نواں شہر میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا
پاک فضائیہ کے سات جہازوں نے سلامی پیش کی
ان کی تدفین کے دوران پاک فضائیہ سمیت ان کے خاندان کے افراد موجود تھے
ان کے سوگوران میں سے ایک بیٹا دو بیٹیاں اور بیوہ ایئر مارشل اصغر خان بھی موقع پر موجود تھی



Comments
Post a Comment