افسوس ناک خبر
افسوس ناک خبر "انا للہ وانا الیہ راجعون"
ایبٹ آباد سابق خطیب ہزارہ حضرت مولانا شفیق الرحمان صاحب اللّہ کو پیارے ہو گئے۔۔انکی نماز جنازہ کل صبح 11 بجے کالج گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔۔اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ہم سب پہ بھی اپنا رحم اور کرم فرمائے۔۔آمین۔۔

Comments
Post a Comment