اسلامی تحریر
🕋 *بِسمِ اللّهِ الرَحَمَنِ الرَحِيم*🕌
✨ *اسلام علیکم و رحمة الله و بركاته*✨
🌴🌳🌳🌴
✍ *جب ہر طرف سے مایوسی ہو اور انسان ایسی بند گلی میں کھڑا ہو جہاں سے نکلنے کا کوئی رستہ نہ ہو تو اپنے رب کے حضور صرف ایک سجدے سے روح کو جو سکون اور لطف ملے گا وہ کائنات کی کسی اور چیز میں نہیں۔ روح کا سکون صرف ایک سجدے کی دوری پر ہے۔*🌷
👌اپنے نقصان سے ہر گز غمزدہ نہ ہوا کریں کیونکہ اللہ تعالٰی آپ سے اس وقت تک کوئی چیز واپس نہیں لیتا جب تک اس سے بہتر آپ کو عطا نہ کرے۔"🎍🌸🎍
🌹💐🌺💐🌹
🌾 *اے اللہ رب العزت*
🌾 *اے اللہ غفورالرحیم*
🌾 *اے اللہ ذوالجلال*
💞 *اے اللہ ہم پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرما اے اللہ ہمیں ہدایت دے جس کے بعد گمراہی نہ ہو اور اے اللہ ہم سے راضی ہو جا پھر کبھی ہم تیری ناراضگی کا سبب نہ بنیں اے اللہ ہمیں ایسی کامیابی عطا فرما اس کے بعد ناکامی ہم سے چھو کر نہ گزرے اور اے رب العالمین ہمیں ایسی عزت عطا فرما جس کے بعد کبھی ذلت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔"* 💫
🌹💐🌺💐🌹
⚘ *آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــــــن یا رب اللعالمیـــــــن*⚘

Hazara Updates: اسلامی تحریر >>>>> Download Now
ReplyDelete>>>>> Download Full
Hazara Updates: اسلامی تحریر >>>>> Download LINK
>>>>> Download Now
Hazara Updates: اسلامی تحریر >>>>> Download Full
>>>>> Download LINK