ایبٹ آباد پولیس ان ایکشن



ایبٹ آباد۔۔۔۔ڈی پی او ایبٹ آباد سید اشفاق انور کا سال 2018 میں منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا اعلان
منشیات فروشوں کی ضمانتیں دینے والوں کو بھی بلدیاتی نمائندوں کی مدد سے  یونین کونسل میں بے نقاب کیا جائے گا جب کے منشیات فوشوں کو 3mpo کے تحت ڈی آئی خان جیل بیھجیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نےمیڈیا بریفنگ کے دوران کیا انہوں نے کہا کے ایبٹ آباد پولیس کی   2016۔ 2017  میں بہترین کارکردگی رئی،  ڈی پی او نے کہا 2017 کی کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ھوئے کہا 2017 میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائ کرتے ھوے 492 اشتیاری ملزمان  جن میں قتل اقدام قتل ڈکیتی راہزنی کی وارداتوں میں ملوث افراد کو گرفتار کیا گیا 328 عدالتی مفرور گرفتار کیے 541 کلو گرام چرس 25 کلو ہیروئن 4559بوتل شراب برآمد کی انہوں نے کہا کے نیشنل ایکشن پلان کے تحت سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کے دوران 30 کلاشنکوف 86 رائفل 545 بندوقیں 675 پستول 102641 کارتوس برآمد کیے ان کا کہنا تھا کے عوامی تعاون کے بغیر جرائم کا خاتمہ ممکن نہیں اس موقع پر ایڈیشنل ایس پی سونیا شمعروز بھی موجود تھیں


Comments

Popular posts from this blog

گجر قوم کی تاریخ

بھیڑیا خونخوار جانور کے متعلق دلچسب معلومات

بھارت کی طرف سے فائرنگ کنٹرول لائن کی خلاف ورزی بھرپور جوابی کاروائی