کیا آپ جانتے ہیں سر پر چادر لئے مسجد میں موجود اس یورپی خاتون اول کا تعلق کس شدید اسلام مخالف ملک سے ہےجہاں حجاب کرنے پر جرمانہ ادا کرنا پڑتا ہے، جان کر دنگ رہ جائینگے
پیرس(این این آئی)فرانسیسی خاتون اول بریجیٹ ماکروں نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ابو ظہبی میں قائم عالی شان مسجد الشیخ زاید الکبیر کا بھی دورہ کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس دورے میں انہیں حجاب میں دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے مسجد کی زیارت کے دوران سر پر سکارف لے رکھا تھا۔بریجیٹ کے ابو ظہبی کی مسجد کے دورے اور حجاب پر مشتملتصاویر سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر مقبول ہوئی ہیں اور لوگوں نے فرانسیسی خاتون اول کی مسجد آمد پر انہیں خوش آمدید کہا ہے۔خیال رہے کہ فرانسیسی صدر عما انویل ماکروں اوران کی

Comments
Post a Comment