مانسہرہ افسوس ناک خبر

مانسہرہ. تهانہ پهلڑہ کی حدود میں ساتویں جماعت کے طالب علم حماد کو 5 ملزمان نے تشدد کے بعد ذبح کر دیا. 
مانسہرہ.  والدہ کے مطابق حماد صبح 9 بجے جانوروں کے لیے چارہ لانے کے لیے کھیتوں میں گیا ہوا تھا.  دیر ہونے پر والدہ پتہ کرنے کے لیے کھیتوں میں پہنچی تو پانچ ملزمان اس کے لہت جگر پر تشدد کر رہے تھے.  شور شرابہ کرتے ہوئے مقتول کی والدہ تهانے پہنچی .پولیس کی جانب سے لیت و لعل کے باعث جب پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمان مقتول حماد کو قتل کر کے فرار ہوگئے تھے جس پر مقتول کے ورثاء نے نعش لے کر شاہراہ قراقرم پر پولیس کے خلاف دھرنا دیا.  
مانسہرہ. مقتول حماد ولد رفیق کی والدہ خورشیدہ بی بی کی رپورٹ پر تهانہ پهلڑہ پولیس نے پانچ ملزمان دلدار خانویز. مسکین. خواج محمد.کالا محمد کے خلاف دعویداری کرتے ہوئے رپورٹ درج کر لہ.
مانسہرہ . احتجاجی مظاہرین کو ایم پی اے حاجی ابرار تنولی نے ہر قسم کی یقین دہانی کروانے پر مظاہرین کو منتشر کیا. 
مانسہرہ. نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی. 
مانسہرہ.  پهلڑہ پولیس نے نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے شروع کر دئے تا خال پولیس ملزمان کو گرفتار کر نے میں ناکام.مانسہرہ. تهانہ پهلڑہ کی حدود میں ساتویں جماعت کے طالب علم حماد کو 5 ملزمان نے تشدد کے بعد ذبح کر دیا. 
مانسہرہ.  والدہ کے مطابق حماد صبح 9 بجے جانوروں کے لیے چارہ لانے کے لیے کھیتوں میں گیا ہوا تھا.  دیر ہونے پر والدہ پتہ کرنے کے لیے کھیتوں میں پہنچی تو پانچ ملزمان اس کے لہت جگر پر تشدد کر رہے تھے.  شور شرابہ کرتے ہوئے مقتول کی والدہ تهانے پہنچی .پولیس کی جانب سے لیت و لعل کے باعث جب پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمان مقتول حماد کو قتل کر کے فرار ہوگئے تھے جس پر مقتول کے ورثاء نے نعش لے کر شاہراہ قراقرم پر پولیس کے خلاف دھرنا دیا.  
مانسہرہ. مقتول حماد ولد رفیق کی والدہ خورشیدہ بی بی کی رپورٹ پر تهانہ پهلڑہ پولیس نے پانچ ملزمان دلدار خانویز. مسکین. خواج محمد.کالا محمد کے خلاف دعویداری کرتے ہوئے رپورٹ درج کر لہ.
مانسہرہ . احتجاجی مظاہرین کو ایم پی اے حاجی ابرار تنولی نے ہر قسم کی یقین دہانی کروانے پر مظاہرین کو منتشر کیا. 
مانسہرہ. نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی. 
مانسہرہ.  پهلڑہ پولیس نے نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے شروع کر دئے تا خال پولیس ملزمان کو گرفتار کر نے میں ناکام.

Comments

Popular posts from this blog

گجر قوم کی تاریخ

بھیڑیا خونخوار جانور کے متعلق دلچسب معلومات

بھارت کی طرف سے فائرنگ کنٹرول لائن کی خلاف ورزی بھرپور جوابی کاروائی